Ghadeer Khum - - -Mola Ka Matlb Kia hai...???...Irfan Shah Ko Jawab

  • 10 years ago
غدیر خم کو کیا ہوا تھا۔۔؟؟؟---ایک نایاب ویڈیو---شیئر کریں

عید غدیر پر ولایت علی کا اعلان

جب پیغمبر اسلام (ص) آخری حج کر کے غدیر خم کے مقام پے پہنچے تو آیت بلغ میں
خدا کی طرف سے ایک خاص اعلان کا حکم نازل ہوا:

يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۖ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ

ترجمہ:
اے پیغمبر جو ارشادات خدا کی طرف سے تم پر نازل ہوئے ہیں سب لوگوں کو پہنچا دو اور اگر ایسا نہ کیا تو تم خدا کے پیغام پہنچانے میں قاصر رہے
(یعنی پیغمبری کا فرض ادا نہ کیا)
اور خدا تم کو لوگوں سے بچائے رکھے گا بیشک خدا منکروں کو ہدایت نہیں دیتا

چھٹا پارہ ،سورہ المائدہ
آیت 67

پھر جناب رسول خدا (ص) سب صحابہ کو ایک اسی مقام پے جمع کیا اور سب کے سامنے مولا کائنات حضرت علی (ع) کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا:

من کنت مولا فھذٰاہ علی مولا

جس جس کا میں (ص) مولا
اس اس کا علی (ع) مولا

کچھ ہمارے بھائی لفظ مولا کا سرا سر غلط مطلب لیتے ہیں کہ مولا کا مطلب یہ کبھی یہ ہے
وغیرہ وغیرہ

وہ یہ ویڈیو دیکھیں انشاءاللہ تمام غلط فہمیاں دور ہو جائیں گی اور وہ بھی تسلیم کریں گے کہ حقیقت یہی ہے

ویڈیو شیئر کر کے حجت تمام کریں پھر بھی کوئی مانے یا نہ مانے اسکے اپنے نصیب وہ قیامت میں خود اسکا جوابدہ ہو گا


Like our face-book pages for more islamic videos:
1-
https://www.facebook.com/72jafry
2-
https://www.facebook.com/72jafryvideos

Recommended