Tourist enjoy EID and best weather in swat valley Pakistan by sherin zada

  • 10 years ago
عید کی چھٹیوں کے وجہ سے وادی سوات پر سیا حو ں نے یلغا ر کر دیا ہے
سوات میں سیا حو ں کی امد کا سلسلہ زرو شور سے جا ری ہے اور سیا ح سوات کے خو بصور ت مو سم اور خو بصور ت نظا رو ں سے خو ب لطف اندوز ہو رہے ہیں

Recommended