Great Speech by Great Leader!!
  • 10 years ago
بھٹو کو اس تقریر اور اس جراَت پر سو قتل معاف ۔ ۔
یہی وہ تقریر تھی جس کے بعد امریکہ نے ضیاء الحق کو تیار کیا۔ بھٹو کو جیل میں گولی ماردی گیَ،جسے پھانسی کہا گیا، اور پاکستان ایک بار پھر امریکی غلامی اور آمریت کی تارکیوں میں چلا گیا۔۔ ۱۱ سال کی اس آمریت نے وہ کچھ بویا جسے ہم آج کاٹ رہے ہیں۔۔ سچ بات تو یہ ہے کہ اس ملک میں کبھی بھی عوامی لیڈرشپ کو ڈیویلپ نہیں ہونے دیا گیا جبکہ عوامی لیڈرشپ کو ہمیشہ ...
Recommended