محفل سماع قوال فرید ایاز مہر علی ہے حُبِ نبی،حُب نبی ہے مہر علی

  • 10 years ago
محفل سماع قوال فرید ایاز
جب سے لاگے تورے سنگ نین پیا
نیند گئی آرام نہیں ساری ساری رین پیا

دُکھ آئے سُکھ بھاگ گئے
سب عیش مِٹا سارا چین پیا

تن من دھن سب تُجھ پر واروں
وار دِیوں کونین پیا

جیا تڑپت ہے درشن دیجو
صدقہ حسن حُسین پیا

وَ صَلی عَلٰی کیا شانن ہے
لا مِثلِکَ فِی الدارین پیا

مہر علی ہے حُبِ نبی،حُب نبی ہے مہر علی
لحمک لحمی جسمک جِسمی فرق نہیں مابین پیا
کلام حضرت الشیخ پیر سید مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری

Recommended