سلام سندھ مارنیگ شو میں بابر مجید (صدر پی ایس اے) گلگت بلتستان یوتھ کی نمائندگی کرتے ہوئے۔۔۔

  • 10 years ago
پھسو ٹائمز ملٹی میڈیا : سندھ ٹی وی کے مارنگ اسپیشل پروگرام سلام سندھ میں بابر مجید گلگت بلتستان کے یوتھ کی نمائندگی کرتے ہوئے طالب علموں کے سماجی تنظیموں کے زرئعے کس طرح طالب علموں کو فائدہ پہنجایا جا سکتا ہے بابر مجید کا تعلق گلگت بلتستان ڈسڑکٹ ہنزہ/نگر کے نواحی گاؤں پھسو گوجال سے ہے، کراچی یونیورسٹی کے طالب علم اور صدر پھسو اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کرچی کے ساتھ ساتھ Youth Together for Human Rights 22 -05-2014 کے ممبر بھی ہے۔۔

Recommended