کھیوڑہ سالٹ رینج: ایک خوبصورت ترین موت کی وادی

  • 10 years ago
کھیوڑہ سالٹ رینج: ایک خوبصورت ترین موت کی وادی

کھیوڑہ سالٹ رینج: ایک خوبصورت ترین موت کی وادی

گھر نہ پہنچنے سے دیر سے پہچنا بہتر ہے، یاد رکھیے آپ کی ذرا سی بے احیتاطی کئی قیمتی جانوں کا ضیاع کر سکتی ہے اور آپ کی معمولی سی احتیاط آپکی ذندگی کو محفوظ بنا سکتی ہے۔ اسلام آباد سے آتے وقت کھیوڑہ کی طرف جانے کیلئے للھ انٹرچینج سے قبل کا یہ علاقہ اپنی زیادہ گہرائی کی وجہ سے بہت خطرناک جانا جاتا ہے جہاں احتیاط انتہائی ضروری ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ علاقہ اپنی خوبصورتی کی بنا پر بھی کافی منفرد جانا جاتا ہے۔

Recommended