ISLAM IS FASTEST GROWING RELIGION IN WORLD---ALHAMDOLILAH

  • 10 years ago
اﷲ اکبر آسٹریلیا میں کس تیزی سے اسلام پھیل رہا ہے ویڈیو دیکھیں
سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسلام کو قبول کرنے والوں کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے جو عیش وعشرت چھوڑ کر اسلام میں ایسے داخل ہوئے کہ ہم بھی شرمندہ رہ جائیں
ٓٓ اصل ماڈرن تو یہ لوگ ہیں جنھیں اسلام کی ہر چیز سے محبت ہے
اﷲ صراط المستقیم پر چلائے

Recommended