8 years ago

۔۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ تھانہ سٹی پولیس کابے گناہ محنت کشوں پر بہمانہ تشد د بازو اور ٹانگیں توڑ ڈالیں ۔ عدالتی بیلف کے چھاپہ مارنے پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا اہل علا قہ کا پولیس گردی کیخلاف شد ید احتجاج انصاف کا مطا لبہ

PAKISTAN NEWS
تازہ تر ین ۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ تھانہ سٹی پولیس کابے گناہ محنت کشوں پر بہمانہ تشد د بازو اور ٹانگیں توڑ ڈالیں ۔
عدالتی بیلف کے چھاپہ مارنے پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا اہل علا قہ کا پولیس گردی کیخلاف شد ید احتجاج انصاف کا مطا لبہ
پولیس اہلکاروں نے تھا نہ میں الٹا لٹکا کر رسہ لگا کر تشد د کا نشا نہ بنا یا ۔ محنت کش رمضان کا الزام

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔کے نواحی گاوں 327ج ب کی اضا فی بستی میں تھا نہ سٹی پولیس کے درجنوں اہلکاروںنے نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے شبہ میں محمد رمضان کے گھر پر چھا پہ مارکر اہل خانہ سمیت پانچ افراد کو تشد د کا نشا نہ بنا نے کے بعد حراست میں لے لیا ۔ ورثا کی جانب سے مقا می عدالت سے رجوع کرنے پر عدالتی بیلف نے تھانہ سٹی پولیس سے حراست میں لئے گے افراد کے بارے پوچھ گچھ کی تو پولیس اہکاروں نے ان بے گنا ہ افراد کے خلاف جھو ٹا مقدمہ درج کردیا ۔اور مزید جسمانی تشد د کا نشا نہ بنا یا اور ان کے بازو اور ٹا نگیں توڑ دی ۔ پولیس گردی کے اس واقعہ کیخلاف اہل علاقہ سمیت متاثرہ خاندان نے احتجاج کر تے ہو ئے اعلی حکام سے انصاف کا مطا لبہ کیا ہے ۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ اگر انصاف نہ ملا تو وہ بیوی بچوں سمیت خودسوزی کرلیں ۔

Browse more videos

Browse more videos