Mutakalim E Islam Maulana Ilyas Ghumman(db) about Difference Between Ghair Muqalideen and Hanabila

  • 10 years ago
اکثر جب ہمارے علماء غیر مقلدین کے بارے میں بات کرتے ہیں تو کچھ عوام کہنے لگتے ہیں کہ یہ کام تو حنابلہ اور شوافع بھی کرتے ہیں.

غیر مقلدین اور حنابلہ اور شوافع کے بعض مسائل ملتے ہیں مگر ین باتوں میں ملتے ہوئے بھی کیا فرق ہے کو سمجھنے کی ضرورت ہے.اور اس ویڈیو میں مولانا الیاس گھمن دامت برکاتہم نے سمجھایا ہے کہ بنیادی فرق کیا ہے اور ہم کیوں غیر مقلدین کے خلاف ہے.....اور حنابلہ اور شوافع کو بر حق سمجھتے ہیں اور غیر مقلدین کو بلکل گمراہ.

ضروری ہے کہ یہ ویڈیو ہر بندہ ضرور دیکھ اور سمجھے.
اللہ جل جلالہ ہمیں ین فتنوں سے بچائے.امین

مزید تفصیلات اور علمی ویڈیوزاور کتب دیکھنے اور ڈاونلوڈ کرنے کے لئے احناف میڈیا کا ویب سائٹ دیکھیں.
www.ahnafmedia.com

خاکپائے علماء دیوبند
ابو طلحہ نقشبندی

Recommended