کرم پیکر میں ہے- پیر نصیر الدین رح درمدح حضرت علی علیہ سلام

  • 10 years ago
کرم پیکر میں ہے- پیر نصیر الدین رح درمدح حضرت علی علیہ سلام

در گزر کی خو طبیعت میں کرم پیکر میں ہے
ھو باھو سیرت محمد کی تیرے پیکر میں ہے
مرتضی مولودے کعبہ والد صبتین بھی
اس سے بھی بڑ کر سعادت یہ کہ زہرا گھر میں ہے
کلام شیخ نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری

Recommended