Wadi e nelum Pakistan

  • 10 years ago
وادی ِ نیلم کشمیر پاکستان
وادی نیلم


وادی نیلم آزاد کشمیر، پاکستان میں ایک جنت نظیر وادی ہے۔ یہ مظفرآباد کے شمال اور شمال مغرب میں دریاے نیلم کے دونوں اطراف واقع ہے۔

یہ 144 کلو میٹر طویل وادی ہے جو بلندوبالا پہاڑوں، گھنے جنگلات اور خوبصورت باغات پر مشتمل ہے۔ تا ہم اچھی سڑرک نہ ہونے کی وجہ بہت کم سیاح یہاں آتے ہیں۔ گرمیوں میں یہاں موسم خشگوار رہتا ہے اور سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے

Recommended