سگل بن پھول رہی سرسوں ۔ ..فریدا مھندی رانگلی .. پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ.گفت سبحان ربی الاعلی

  • 11 years ago
سگل بن پھول رہی سرسوں ۔ ..فریدا مھندی رانگلی
..شاہ نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ
سرو چو دید آن قد بالا
گفت سبحان ربی الاعلی

ہو گی رحمت گنہگاروں پر
کون پوچھے گا بے گناہوں کو

فریدا مھندی رانگلی جو لائی سگل جہان
اکناں نوں رنگ چڑھ گیا اک رہ گئے امن امان

فرید ثانی رحمتہ الله علیہ

نکل کر جو بندے سے باہر وہ آیا
تعین کی چادر میں خود کو چھپایا
کچھ اس رنگ میں اپنا جلوہ دکھایا
سمجھ اب تک جسکی نہیں آ رہی ہے

پیر سید غلام معین الدین گیلانی رحمتہ الله علیہ

سگل بن پھول رہی سرسوں ۔
سگل بن پھول رہی سرسوں ۔

امبوا مورے ، ٹیسو پھولے، کوئل کوکت ڈار-ڈار،
اور گوری کرت سنگار،
ملنییاں گیندوا لے آئیں کر سوں ۔
سگل بن پھول رہی سرسوں ۔

ترہ ترہ کے پھول کھلائے،
دیکھن وا آنگن میں آئے ۔
نجامدین کے دروزے پر،
آون کہ گئے عاشق رنگ،
اور بیت گئے برسوں ۔
سگل بن پھول رہی سرسوں ۔

امیر خسرو دھلوی رحمتہ الله علیہ
پیر نصیر الدین نصیر رح گولڑہ شریف

اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری

Recommended