جو تیری پناہ میں-وجدانی کیفیت پیر نصیر الدین نصیر رح گولڑہ شریف
  • 11 years ago
چلے لاکھ چال دنیا ہو زمانہ لاکھ دشمن
جو تیری پناہ میں ہو اسے کیا کسی سے ڈرنا
تجھے دیکھ کر نہ جانے ابھی کیوں ہیں لوگ زندہ
ہے عجیب بد مذاقی تجھے دیکھ کر نہ مرنا
وہ کریں گے ناخدائی تو لگے گی پار کشتی
ہے نصیر ورنہ مشکل پار یوں اترنا
-وجدانی کیفیت پیر نصیر الدین نصیر رح گولڑہ شریف
Jo Teri Panah Main Ho Wajdani Kaifiyat Of
Hazrat Pir Naseer Ud Din Naseer Jillani (R.A)
اپ کی دعاؤں کاطالب سید شاہد محی الدین بخاری
Recommended